Tag: lost 194 bn

  • دنیا کے 400 امیر ترین ارب پتی 194 ارب سے محروم

    دنیا کے 400 امیر ترین ارب پتی 194 ارب سے محروم

    نیویارک : دنیا کے 400 امیر ترین ارب پتی 2016 کے پہلے ہفتے میں 194 ارب ڈالر سے محروم ہوگئے۔

    بلوم برگ ایجنسی کے مطابق ان ارب پتی افراد کی آمدنی میں چین کے معاشی مسائل، تیل کی گرتی ہوئی قیمت اور امریکی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کی وجہ سے کمی ہوئی۔

    دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس کو ساڑھے 4 ارب ڈالر اور دوسرے امیرترین شخص آمانسیو اورٹیگا کو3 ارب 40 کروڑ ڈالر کا نقصان پہنچا۔