Tag: open market

  • روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیں معمولی کمی

    روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیں معمولی کمی

    کراچی: انٹربینک اوراوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

    انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر دس پیسے کمی کے بعد ایک سو دو روپے پینسٹھ پیسے ہوگئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمتِ خرید ایک سو دو روپے تیس پیسے جبکہ قیمتِ فروخت ایک سودو روپے چالیس پیسے رہی۔

    برطانوی پاونڈ کی قیمتِ فروخت ایک سوچھیاسٹ روپے پچاس پیسے، کنیڈین ڈالراکیانوے روپے پچاس پیسے، یوروایک سو تیس روپے، سعودی ریال ستائس روپےدس پیسے، یواے ای درہم اٹھائیس روپے جبکہ چینی یوان اور جاپانی ین بالترتیب سولہ روپے پچاس اورایک روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

  • روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیں معمولی کمی

    روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیں معمولی کمی

    کراچی: انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر پانچ پیسے کمی کے بعد ایک سو دو روپے اسی پیسے ہوگئی ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید ایک سو دو روپے ساٹھ پیسے جبکہ قیمت فروخت ایک سو دو روپے نوےپیسے رہی۔

    جبکہ دیگر کرنسیوں میں برطانوی پاؤنڈ کی قیمت فروخت ایک سو چھیاسٹھ روپے پچاس پیسے، کنیڈین ڈالر بانوے روپے پچاس پیسے ، یورو ایک سو تیس روپے ،سعودی ریال ستائیس روپےتیس پیسے ، یو اے ای درہم اٹھائیس روپے جبکہ چینی یوان اور جاپانی ین بالترتیب سترہ روپےاور بانوے پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔

  • پانچ پیسے کی کمی ، ڈالرایک سو دو روپے اسی پیسے کاہوگیا

    پانچ پیسے کی کمی ، ڈالرایک سو دو روپے اسی پیسے کاہوگیا

    کراچی: انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے،انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر پانچ پیسے کمی کے بعد ایک سو دو روپے اسی پیسے ہوگئی ۔

    اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید ایک سو دو روپے ستر پیسے جبکہ قیمت فروخت ایک سو دو روپے نوئےپیسے رہی۔

    برطانوی پاونڈ کی قیمت فروخت ایک سو اڑسٹھ روپے، کنیڈین ڈالر تیرانوئے روپے پچاس پیسے ، یورو ایک سو بتیس روپے ،سعودی ریال ستائس روپے پینتیس پیسے ، یو اے ای درہم اٹھائیس روپے جبکہ چینی یوان اور جاپانی ین بالترتیب سترہ روپے پچاس پیسے اور پچانوے پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔

  • ڈالرکی قدرمیں معمولی کمی

    ڈالرکی قدرمیں معمولی کمی

    کراچی: انٹر بینک اوراوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

    انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر پانچ پیسے کمی کے بعد ایک سو دو روپے پینسٹھ پیسے ہوگئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتِ خرید ایک سو دو روپے پچاس پیسے جبکہ قیمتِ فروخت ایک سو دو روپے پچھترپیسے رہی۔

    برطانوی پاؤنڈ کی قیمتِ فروخت ایک سو سڑسٹھ روپے پچاسی پیسے، کنیڈین ڈالر بانوے روپے پچیس پیسے، یورو ایک سواکتیس روپے پچاس پیسے سعودی ریال ستائس روپےپچپن پیسے، یو اے ای درہم اٹھائیس روپے پانچ پیسے جبکہ چینی یوان اور جاپانی ین بالترتیب سولہ روپے پچھتر پیسے اور چورانوئے پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔

  • روپے کے مقابلےمیں ڈالرکی قدرمیں کمی

    روپے کے مقابلےمیں ڈالرکی قدرمیں کمی

    کراچی: انٹربینک اوراوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی ریکارڈ کیا جارہی ہے۔

    انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر دس پیسے کمی کے بعد ایک سو دو روپے ستر پیسے ہوگئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید ایک سو دو روپے ساٹھ پیسے جبکہ قیمت فروخت ایک سو دو روپے اسی پیسے رہی، برطانوی پاونڈ کی قیمت فروخت ایک سو اڑسٹھ روپے پچھتر پیسے ، کنیڈین ڈالر چورانوے روپے پچیس پیسے ، یوروایک سو باتیس روپے پچاس پیسے سعودی ریال ستائس روپےپچاس پیسے یو اے ای درہم اٹھائیس روپے دس پیسے جبکہ چینی یوان اورجاپانی ین بالترتیب سترہ روپے پچیس پیسے اور چورانوے پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔

  • انٹر بینک مارکیٹ: ڈالرایک سو دو روپے اٹھاسی پیسے تک جا پہنچا

    انٹر بینک مارکیٹ: ڈالرایک سو دو روپے اٹھاسی پیسے تک جا پہنچا

    کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر پندرہ پیسے اضافے کے بعد ایک سو دو روپے اٹھاسی پیسے ہوگئی۔

    اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید ایک سو دو روپے ستر پیسے جبکہ قیمت فروخت ایک سو دو روپے پچانوےپیسے رہی۔

    برطانوی پاؤنڈ کی قیمت فروخت ایک سو سرسٹھ روپے پچیس پیسے، کنیڈین ڈالر تیرانوے روپے ساٹھ پیسے ، یورو ایک سو باتیس روپے پچاس پیسے سعودی ریال ستائیس روپےپچاس پیسے ، یو اے ای درہم اٹھائیس روپے دس پیسے جبکہ چینی یوان اور جاپانی ین بالترتیب سولہ روپےستر پیسے اور ایک روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

  • روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں کمی

    روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں کمی

    کراچی : اوپن مارکیٹ اورانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے ریکارڈ کیا گیا۔

    انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک سو دو روپے پینسٹھ پیسے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتِ خرید ایک سو دو روپے پچاس پیسے جبکہ قیمتِ فروخت ایک سو دو روپے نوئے پیسے ہوگئی ہے۔

    برطانوی پاونڈ کی قیمت فروخت ایک سو سڑسٹھ روپے ستر پیسے ، کنیڈین ڈالر چورانوئے روپے، یورو ایک سو تینتیس روپے، سعودی ریال ستائیس روپے چالیس پیسے ، یو اے ای درہم اٹھائیس روپے دس پیسے جبکہ چینی یوان اور جاپانی ین بالترتیب سترہ روپے چھیانوئے پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔

  • ملک میں سیاسی کشیدگی :ڈالرایک پھرسراٹھانے لگا

    ملک میں سیاسی کشیدگی :ڈالرایک پھرسراٹھانے لگا

    اسلام آباد :ملک میں جاری سیاسی ہلچل سے نے ڈالر کو ایک بار پھر پر لگا دیئے ہیں۔ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک سو تین سے زائد کا ہوگیا۔ روپے کی قدر میں کمی سے ملکی قرضوں میں ایک سو تراسی ارب روپے سے زائدکا اضافہ ہوا۔

    سیاسی حالات سے پیدا ہونے والی صورت حال کے باعث روپے کی قدر مسلسل دباؤ کا شکار ہے ۔ملک میں ڈالر کی قیمت ایک مرتبہ پھر بڑھ کر ایک سو تین روپے کے لگ بھگ ہوگئی ہے۔

    اس وقت پاکستان کے ذمے واجب الادا قرض ساٹھ ارب ڈالر ہے جس میں ڈالر مہنگا ہونے سے ایک سو تراسی ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا ہے اور اگر ڈالر مزید مہنگا ہوتا ہے تو اس سے پاکستان کے ذمے قرض کا حجم مزید بڑھ جائے گا۔

    ملکی معیشت کو اب تک مجموعی طور پر سات کھرب روپے کے لگ بھگ نقصان ہوچکا ہے۔ٹیکس وصولیاں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ آرڈرز منسوخ ہونے سے صنعتیں اور کاروباری سرگرمیاں متاثر ہورہی ہیں۔

  • اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں15پیسےکی کمی

    اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں15پیسےکی کمی

    کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رحجان دیکھا جارہا ہے ڈالر کی قیمت میں پندرہ پیسے کی کمی ہوگئی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی اٹھانوے روپےستر پیسے میں فروخت اور اٹھانوے روپے پچاس پیسے میں خرید جاری ہے۔

    ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں استحکام اور ڈالر کی رسد میں اضافہ اور طلب میں کمی کے باعث ڈالر کی قدر کم ہوئی۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی طلب میں کمی کے باعث ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوسکتی ہے اور ڈالراٹھانوے روپے پچاس پیسے کی سطح پرفروخت پر آجائے گا۔