Tag: Pakistan European Union GPS plus

  • پاکستان کے جی ایس پی پلس میں مزید توسیع کے امکانات روشن

    پاکستان کے جی ایس پی پلس میں مزید توسیع کے امکانات روشن

    برسلز: پاکستان کے جی ایس پی پلس درجے میں میں دوسال کی مزید توسیع کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔

    برسلزمیں ہونے والے ٹریڈ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستانی وفد نے ملکی تجارتی امورپریورپی کمیشن کوتفصیلی بریفنگ دی۔

    ذرائع کے مطابق بریفنگ سے پہلے یورپی کمیشن کو متوازن رپورٹ بھی پیش کی گئی تھی جس پریورپی کمیشن نے کافی حدتک سراہا۔

    واضح رہے کہ رکن یورپی پارلیمنٹ ڈاکٹرسجاد کریم نے جی ایس پی پلس کے حصول کے لیے اہم کردارادا کیا۔