Tag: south africa bowler

  • بھارت میں بڑھتی انتہا پسندی، پاکستانی نژاد اسپنر عمران طاہر بھی مشکل میں پھنس گئے

    بھارت میں بڑھتی انتہا پسندی، پاکستانی نژاد اسپنر عمران طاہر بھی مشکل میں پھنس گئے

    نئی دہلی: بھارت میں بڑھتی انتہا پسندی نے پاکستانی نژاد اسپنر عمران طاہر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے.

    بھارت میں انتہا پسندوں کی غنڈہ گردی برقرار ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہا پسندوں کے خوف کی وجہ سے بھارت کے دورے پر آئی جنوبی افریقہ کی ٹیم انتظامیہ نے ٹیم میں شامل پاکستانی نژاد کھلاڑی عمران طاہر پر ہوٹل سے باہر جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔

    عمران طاہر کو کمرے میں رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہے۔

  • گال:جنوبی افریقہ کے بولر فلینڈر پر75فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد

    گال:جنوبی افریقہ کے بولر فلینڈر پر75فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد

    گال : جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر ورنن فلینڈر پر پچھہتر فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کردیا گیا، ان پر بال ٹمپرنگ کا الزام تھا

    گال  میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر ورنن فلینڈر نے بال کے ساتھ چھڑ خانی کرکے اسے خراب کرنے کی کوشش تھی،  جو لائیو ٹیلی کاسٹ میں نہیں دیکھی جاسکی تھی۔

    میچ امپائرز اور ریفری جیف کرو نے تیسرے روز کھیل کے اختتام کے بعد میچ کی ویڈیو دیکھنے کے بعد آئی سی سی کے ضابطے اخلاق کی خلاف ورزی پر فلینڈر پر میچ کی پچھہتر فیصد فیس کا جرمانہ عائد کردیا، فیصلے کے خلاف فلینڈر نے کوئی اپیل نہیں۔