Tag: visiting Quaid’s mausoleum

  • آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

    آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

    کراچی : آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے، جہاں انھوں نے مزار قائد پر حاضری دی اور پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

    General Qamar Bajwa visits Quaid-e-Azam’s… by arynews
    آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں، کراچی آمد پر آرمی چیف نے سب سے پہلے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کور ہیڈکواٹر جائیں گے، جہاں انہیں کراچی آپریشن کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔

    خیال رہے کہ جنرل جاوید قمر باجوہ کا آرمی چیف بننے کے بعد کراچی کا پہلا دورہ ہے ۔