کراچی: دنیا کے طویل القامت افراد میں شامل پاکستانی شہری نصیر سومرو کی طبیعت خراب ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق دنیا کا سب سے طویل القامت شخص نصیر سومرو بیمار ی کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں داخل ہیں۔
مداحوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ حکومت ورلڈ ریکارڈ ہولڈر نصیر سومرو کے علاج میں مدد کرے، گورنر نے ذاتی حیثیت میں نصیر سومرو کو ماہانہ 50 ہزار روپے دینے کا اعلان بھی کیا تھا۔