لاہور میں مقامی لیگ کے دوران کھلاڑی عثمان شنواری ہارٹ اٹیک کے باعث جاں بحق ہو گئے۔
واقعہ لاہور میں جاری کارپوریٹ کرکٹ لیگ کے میچ کے دوران پیش آیا، عثمان شنواری فیلڈنگ کر رہے تھے کے اچانک گراونڈ میں گرِ پڑے۔
صورتحال کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے میچ روک دیا گیا اور تمام کھلاڑی بھاگتے ہوئے عثمان شنواری کے پاس پہنچے اور انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔
اسپتال میں کھلاڑی کو طبی امداد دی گئی تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔
Me belkul thek ho Allah ka shukar hai mery pory family ko log calls kr rahy hai with due respect itni bari News chalany se pehly tasdeeq kar liya kary shukria🙏
— Usman khan shinwari (@Usmanshinwari6) September 25, 2022