سنسان جنگل میں پُراسرار مخلوق کا پیچھا، چار اجنبی عجب کشمکش کا شکار

سنسان جنگل میں پُراسرار مخلوق کا پیچھا، چار اجنبی عجب کشمکش کا شکار

ہالی وڈ کی ہارر مسٹری فلم ’دی واچرز‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا جس کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ’دی واچرز‘ میں دکھایا گیا کہ سنسان جنگل میں پُراسرار مخلوق کا پیچھا کرنے سے چار اجنبی عجب کشمکش کا شکار ہوتے ہیں۔

https://youtu.be/ICaPXpzQon0

ایک نوجوان فنکارہ مغربی آئرلینڈ کے ایک وسیع و عریض جنگل میں پھنس جاتی ہیں جہاں پناہ ملنے کے بعد وہ تین اجنبیوں کے ہوتی ہیں۔ یہ لوگ ہر رات ایک پُراسرار مخلوق کا پیچھا کرتے ہیں۔

’دی واچرز‘ کی ہدایت کاری اشنا شیاملان نے کی ہے جبکہ اس کی کاسٹ میں ڈکوٹا فیننگ، جارجینا کیمبلو دیگر شامل ہیں۔ اے ایم چمکنا اور اشنا شیاملان اس کے رائٹرز ہیں۔

فلم کی ریلیز 7 جون 2024 کو متوقع ہے۔