اشنا شاہ کی نئی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ اپیلی کیشن انسٹا گرام پر اشنا شاہ نے اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں انہوں نے مغربی لباس کا انتخاب کیا ہے۔

مزید پڑھیں: اشنا شاہ منال خان کے دفاع میں آگئیں

تصاویر آسٹریا کے شہر ویلڈن میں بنوائی گئی ہیں جن میں اشنا شاہ کے ساتھ پروفیشنل گالفر حمزہ امین کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

سوشل میڈیا پر دونوں کی تصاویر کو کافی پسند کیا جا رہا ہے اور مداح اس پر تبصرہ بھی کر رہے ہیں۔

اشنا شاہ خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ ہیں جنہوں نے کئی کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ وہ انسٹا گرام پر متحرک رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)