بھارت میں آوارہ کتوں نے کمسن بچے کو بھنبھوڑ ڈالا جس کی ویڈیو سامنے آگئی۔
سوشل میڈیا آوارہ کتوں کے کمسن بچے پر حملہ کرنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو لڑکے آوارہ کتوں کے گروہ سے بچانے کے لیے بھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ایک لڑکا بھاگنے کی کوشش کرتے ہوئے نیچے گر گیا جس کے بعد کتے نے ان پر حملہ کردیا۔
ویڈیو دیکھا جاسکتا ہے کہ میں وہاں سے گزرنے والی ایک خاتون نے آوارہ کتوں پر پتھر برسائے اور انہیں بچے کو چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور کردیا۔
5 dogs chased and bit a boy playing in Balajinagar colony of Sangareddy. A boy who survived was injured when a woman next door chased away stray dogs pic.twitter.com/aM5Bk1TdGc
— urduleaks news (@UrduleaksN87793) July 29, 2023
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی آوارہ کتوں کے حملے کی ویڈیو سامنے آتی رہی ہیں، بھارت میں ہی نومولود کو کتے نے گھسیٹ کر مار ڈالا تھا۔
یہ واقعہ ریاست چھتیس گڑھ میں آوارہ کتوں کے حملے میں پانچ سالہ بچی کے جاں بحق ہونے کے بعد پیش آیا تھا۔
کتوں کے حملے کے بڑھتے واقعات پر بھارت میں والدین خوفزدہ ہیں۔