پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان فاسٹ بولرز نے گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں بڑا کارنامہ انجام دے دیا۔
عباس آفریدی نےجی ٹی ٹوئنٹی لیگ کی پہلی ہیٹ ٹرک کر دی۔ وینکوور نائٹس کیخلاف شاندا ربولنگ کرتے ہوئے پانچ شکار کیے۔
تباہ کن بولنگ کی بدولت عباس آفریدی نے مونٹریال کو کامیابی دلا کر فائنل میں پہنچا دیا جب کہ محمد رضوان کی ٹیم دوسرا کوالیفائر ہار کر ایونٹ سے باہر ہو گئی۔
Bosch ✅ Rassie ✅ Najib ✅
Abbas Afridi removes the backbone of the Knights within 3 deliveries 🔥#GT20Canada #GT20Season3 #GlobalT20 #CricketsNorth #GT20Playoffs #VKvMT pic.twitter.com/cToYDhEeUH
— GT20 Canada (@GT20Canada) August 5, 2023
انہوں نے چار اوورز کے کوٹے میں 29 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔ عمدہ بولنگ پر عباس آفریدی کو میچ آف دی میچ قرار دیا گیا۔