ویڈیو: نیویارک میں یہودیوں نے خاتون کو گھیر لیا، فلسطینیوں کیخلاف نعرے

بےلگام یہودیوں کی خاتون کو گھیرے میں لے کر شرمناک حرکت اور ہراساں کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

اسرائیلی حامی ہجوم نے امریکی شہر نیویارک میں ایک خاتون کو ہراساں کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے جو "عربوں کو موت” کے نعرے لگاتے ہوئے اسے دھکے مارتے نظر آرہے ہیں۔

کچھ مظاہرین خاتون پر چیزیں پھینکتے رہے اور اس کے گرد گھیرا ڈالے ہراساں کرت رہے۔

https://www.youtube.com/shorts/BuY28CC7Qpg

مصروف سڑک پر یہودیوں کے چنگل میں پھنسی خاتون کو پولیس افسر نے بچایا اور اسے بےلگام مظاہرین کے خطرے سے دور کیا۔

ان مردوں کو لگتا ہے کہ خاتون اس دن میں اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر Itamar Ben-Gvir کے دورے کے خلاف فلسطینیوں کے حامی احتجاج کا حصہ تھیں لیکن بتایا گیا ہے کہ وہ صرف ایک متعلقہ رہائشی تھی۔